وضو کا طریقہ:

وضو کا طریقہ:

  1. بسم اللہ کہنا.
  2. ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھونا
  3. چہرہ کو تین بار دھونا، چہرہ دھونے میں کلی کرنا اور ناک مین پانی ڈال کر اسے صاف کرنا بھی شامل ہے.
  4. کہنیوں کے ساتھ تین مرتبہ دونوں ہاتھوں کو دھونا اور پہلے دایاں ہاتھ دھونا پھر بایاں.
  5. کانوں کے ساتھ سر کا مسح کرنا
  6. ٹخنوں کے ساتھ تین مرتبہ دونوں پیروں کو دھونا اور پہلے دایاں پیر دھونا پھر بایاں