وضو کا طریقہ:
وضو کا طریقہ:
- بسم اللہ کہنا.
- ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھونا
- چہرہ کو تین بار دھونا، چہرہ دھونے میں کلی کرنا اور ناک مین پانی ڈال کر اسے صاف کرنا بھی شامل ہے.
- کہنیوں کے ساتھ تین مرتبہ دونوں ہاتھوں کو دھونا اور پہلے دایاں ہاتھ دھونا پھر بایاں.
- کانوں کے ساتھ سر کا مسح کرنا
- ٹخنوں کے ساتھ تین مرتبہ دونوں پیروں کو دھونا اور پہلے دایاں پیر دھونا پھر بایاں